Loading

زبور 27: اےخُدا میری روشنی میری نجات ہے تُو

Zaboor 27: Ae Khuda meri roshni meri nijat hai tu
مزامیر| 7|
+
اےخُدا میری روشنی میری نجات ہے تُو
ڈر نہیں مجھ کو کوئی اب میرے ساتھ ہے تُو
1
میرے دُشمن مجھے کھانے کو چلے آتے ہیں
کھا کے ٹھکر ہاں وہ خُود آپ گِر جاتے ہیں
چاہے لشکر آئیں کتنے تو بھی یہ دِل نہ ڈرے
تیرا طالب مَیں بننوں اور تیرے گھر میں رہوں
2
تیرے دِیدار کو مانگوں مجھ سے روح پوش نہ ہو
اپنی راہوں پہ چلا ترک نہ کر مجھ کو نہ چھوڑ
ہو مخالف ساری دُنیا مجھے یقین تجھ پہ
اُمید بندھے رہوں تجھ پہ ہی آس رکھوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector