Loading

زبور 12: مدد کر تُوں یہوواہ ہمارے

Zaboor 12: Madad kar toon Yahowah hamare
مزامیر| تمجیدِ مسیحا| 6|
+
مدد کر تُوں یہوواہ ہمارے
دیندار جاندے رہے ہیں سارے
۱
بنی آدم میں جو بھلے لوگ ہیں
وہ بھی سب ہیں چلن ہارے
۲
جھوٹ بولتے رہتے گواہ بننے کے ساتھ وہ
دو دل والے رہتے اور خوشامد کرتے سب
۳
ایسی ہی زبان اور ایسے ہی ہونٹ بھی
کٹے گا یہوواہ ایک دم میں سب
۴
جو کہتے اپنی زبان جانتے ہیں
مالک ہے کون، ہمارے ہونٹ ہیں ہمارے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector