یوسف چلا گھر سے کہ ڈھونڈے اپنے بھائیوں کو تھیلا اٹھایا اور کہا بائے اپنے پاپا کو بائے بائے پاپا بائے بائے ۱
بھائیوں نے دیکھا دُور سے یوسف کو آتے جب
کہنے لگے اُسے مار ڈالیں آج مل کے سب
۲
کپڑے اُتارے پیٹا بڑے ہی غصے میں
پھر پھینک دیا ایک گہرے سے کنویں میں
۳
ایک اسماعیلی قافلہ گزرا قریب سے
صرف بیس روپے میں بیچا بڑی بے دردی سے
۴
پہلے فوطیفار کے گھر پھر قید خانہ میں
پھر ایک دن پہنچا فرعون کے محل میں
۵
یوسف نے اپنے بھائیوں کو معاف کر دیا
یسوع نے بھی ہم سب کو ہے معاف کر دیا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.