Loading

یوں ہُوا تھا اِک شام

Yoon hua tha ik shaam
متفرق نغمات| روح کی خوشی| 22|
+
یوں ہُوا تھا اِک شام
ہُوا تھا دِن کا کام
یسوع نے دوستوں سے کہا
آؤ چلیں ہم جھیل کے پار
کشتی میں بیٹھ گئے
...
(کورس)
تم لوگ کیوں ڈرتے ہو؟
تم لوگ کیوں ڈرتے ہو؟
کیونکہ مَیں دُنیا کا مالک ہُوں
بھروسہ مجھ پہ کرو
۱
جھیل میں آیا طوفان
ہلنے لگا بادبان
اور زور کی آندھی آ گئی
اور اونچی لہریں اُٹھی تھیں
شاگرد سب ڈر گئے
۲
اے یسوع ہم کو بچا
تُو کیونکر سو گیا؟
طوفان آیا ہے سمندر میں
کشتی بھری ہے پانی سے
ہلاک ہم ہو گئے
۳
پھر یسوع اُٹھ گیا
طوفان سے کہا تھم جا
اور تیز ہوائیں گئیں تھم
لہریں موقوف ہوئیں اِک دم
حیراں سب ہو گئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector