یسوع اُترا ہے یہاں ہم گائیں گے وہ موجود ہے یہاں ہم گائیں گے گائیں گے گائیں گے ہم گاتے جائیں گے اُس کی حضوری میں بڑھتے جائیں گے ۱
ہمیں یسوع کی محبت سے کون جدا کرے گا
ہو موت کی وادی سے گزر نہ میں کسی بلا سے ڈروں گا
جیتیں گے جیتیں گے ہم جیت جائیں گے
۲
خداوند تیری آواز آگ کے شعلوں کو چیرتی ہے
خدواند تیری آواز بیاباں کو ہلا دیتی ہے
سنیں گے سنیں گے ہم آواز سنیں گے
۳
تُو ہی شفا کا منبع تُو ہی شفا دے گا
جو معجزے تُو کرتا تھا وہ آج بھی تُوکرے گا
پائیں گے پائیں گے ہم شفا پائیں گے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.