Loading

یسوع تُو بدل دیتا ہے یسوع تُو

Yesu tu badal deta hai Yesu tu
موت، بشارت؍مشنز، شفا، شکرگزاری| ایوب قیصر| اکرام جان| 10|
+
یسوع تُو بدل دیتا ہے یسوع تُو
تاریکی کو روشنی میں ، یسوع تُو بدل سکتا ہے
خاموشی کو زندگی میں ، یسوع تُو بدل سکتا ہے
موت وہاں سے ٹل جاتی ہے
پاؤں جہاں دھرتا ہے تُو
یسوع تُو
۱
ناقص کو تُو خالص کر دے
شمعون کو پطرس کر دے
ساؤل کو پولس بنا دے
کام عجب کرتا ہے تُو
یسوع تُو
۲
دامن خالی ہیں تُو بھر دے
یسوع ہم پہ رحمت کر دے
آسمان کے کھول دریچے
روح سے بھر دیتا ہے تُو
یسوع تُو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector