Loading

یسوع تیرا نام سب سے اونچا ہے

Yesu tera nam sab sy uncha hai
متفرق نغمات، شفا، کرسمس| اسمبلیز آف گاڈ| 13|
+
یسوع تیرا نام سب سے اُونچا ہے
جس نام میں ہے مکتی
جس نام میں ہے شکتی
جس نام میں ہے شانتی
دیتا وہ نام چنگائی
۔۔۔
جس نام میں ہے زندگی
یسوع ہے وہ نام
جس نام میں ہے بندگی
یسوع ہے وہ نام
یسوع تیرا نام
سب سے اُونچا ہے
۱
بیماری سے غریبی سے
پاپوں سے ہے چھڑاتا
وہ نام ہے جو اندھوں کو
روشنی بھی ہے دیتا
۲
جس نام سے شیطان ڈرے
اُس نام کی جے جے کریں
جس نام پہ یہ زمانہ جھکے
اُس نام کو سلام کریں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector