یسوع تیرا جلال ہے میری ہستی کچھ بھی نہیں تیرے روح سے ہو کے جدا میری زندگی کچھ بھی نہیں تیرا جلال ہے، تیرا جلال ہے تیرا جلال، تیرا جلال ہے ۱
تو نے روح سے بھر دیا
اور اب مانگوں میں کیا
تیری رحمت کمال ہے
میری ہستی کچھ بھی نہیں
۲
بن تیرے جینا ہے کیا
اے میرے ازلی بادشاہ
تو ہی تو میری ڈھال ہے
میری ہستی کچھ بھی نہیں
۳
یسوع تیرا شکریہ
تو نے مجھ کو چن لیا
یہ تیرا ہی جمال ہے
میری ہستی کچھ بھی نہیں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.