یسوع سن لے دعا مجھ کو اپنی بانہوں میں تو چھپا

Yesu sun le dua mujh ko apni baanhon mein tu chhupa
دعائیہ کورسز، دعا| 20|
+
یسوع سن لے دعا
مجھ کو اپنی بانہوں میں تو چھپا
(۱)
تیرے در پہ میں آؤں گا
پیار کا راگ سناؤں گا
من میں لگا لے آ کر ڈیرا
تڑپ رہا یہ جیون میرا
(۲)
مجھ کو وہاں تو لے چل
جہاں کوئی دکھ اور غم نہ ہو
ایسی جگہ پہ لے چل مجھ کو
خوشیاں جہاں رہیں سدا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector