Loading

یسوع سب کا دوست ہے

Yesu sab ka dost hai
سنڈے اسکول| روح کی خوشی| 6|
+
یسوع سب کا دوست ہے
یسوع سب کا دوست ہے
یسوع میرا دوست ہے
کیسا پیارا دوست ہے
۱
دکھی ہو یا بیمار
گنہگار یا لاچار
وہی منجی وہی شافی
وہی سب کا دوست ہے
۲
آئے جو مسیح کے پاس
لے کے آئے اُس پہ آس
جائے گا نہ خالی ہاتھ
تیرا میرا دوست ہے
۳
وادی ہو یا میدان
جنگل ہو یا بیابان
یسوع ہوگا نگہبان
کیسا پیارا دوست ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector