یسوع رکھنا ہمیں سائے میں اپنے سدا

Yesu Rakna Humein Hamesha Apne Saaye Mein
کیتھولک کلیسیا، سنڈے اسکول| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی، ہوشعنا| 58|
+
یسوع رکھنا ہمیں سائے میں اپنے سدا
ہمیں بچانا پربھو بچانا سارے گناہوں سے
۱
شیطان کی یہ راہیں مجھ کو بہکاتی ہیں
اُس کی جو باتیں ہیں مجھ کو ستاتی ہیں
مجھ کو نہ دُور کر میرے مسیحا
اپنی نگاہوں سے
۲
تھام لے میرا ہاتھ چھوڑو نہ میرا ساتھ
ہارا ہُوا ہوں میں سن لو یہ میری بات
مجھ کو تُو معاف کر میرے مسیحا
ساری خطاؤں سے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector