Loading

یسوع رکھ صلیب کے پاس چشمہ جہاں بہتا

Yesu rakh saleeb ke paas, chashma jahan bahta
عشائے ربانی، ترجمہ شدہ گیت| اسمبلیز آف گاڈ| 8|
+
یسوع رکھ صلیب کے پاس میرے پیارے شافی
گنہگاروں کو وہاں ملتی ہے معافی
(کورس )
کروس پر خاص ، کروس پر خاص ہوگی میری نظر
جب تک میری روح خوش ہو جاوے گی آسمان پر
۱
کروس پر خاص میں گنہگار پیار کو دیکھ خوش ہوا
وہاں دکھ مصیبت میں میرا منجی مؤا
۲
کروس کے پاس ، اے برے خاص ، دیکھوں تیرے درد کو
چلوں جب میں روز بروز پناہ خاص صلیب ہو
4
کروس کے پاس میں ٹھہروں گا اس امید کو رکھ کے
کہ سنہرے وطن میں پہنچوں گا اِس دھار سے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector