یسوع راجا کا ہے پیارا خاندان

Yesu Raja ka hai pyaara khandan
شادی بیاہ، آزادی| سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 27|
+
یسوع راجا کا ہے پیارا خاندان
رہتا ہے ہر کوئی اِس میں شادمان
۱
رنج و غم میں پھول کھلے ہیں خوشیوں کے
نکھرے نکھرے چہرے ہیں اِن پھولوں کے
وہی ہے اِس پھلواری کا باغبان
۲
ہم آزاد ہیں فکروں سے خوشحال ہوئے
دشمن کے سب منصوبے پامال ہوئے
مٹ جائے گی دُنیا گھر ہے آسمان
۳
اِک دوجے کی الفت کا دم بھرتے ہیں
مل جل کر ہم طوفانوں سے لڑتے ہیں
قدم قدم پر یسوع سب کا پاسبان
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector