یِسُوع نے زندگی دِی مجھے، زندگی دِی مجھے زندگی دِی مجھے، زندگی دِی مجھے یِسُوع نے بندگی دِی مجھے ، بندگی دِی مجھے بندگی دِی مجھے، بندگی دِی مجھے آؤ مل گائیں ثنا ۱
یِسُوع نے تازگی دِی مجھے ، تازگی دِی مجھے
تازگی دِی مجھے ، تازگی دِی مجھے
یِسُوع نے شانتی دِی مجھے ، شانتی دِی مجھے
شانتی دِی مجھے ، شانتی دِی مجھے
آؤ مل گائیں ثنا
۲
یِسُوع نے مخلصی دِی مجھے ، مخلصی دِی مجھے
مخلصی دِی مجھے ، مخلصی دِی مجھے
یِسُوع نے سادگی دِی مجھے ، سادگی دِی مجھے
سادگی دِی مجھے ، سادگی دِی مجھے
آؤ مل گائیں ثنا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.