Loading

یسوع نے میرے سارے بگڑے کام بنائے ہیں

Yesu ne mere saare bigde kaam banaye hain
سالگرہ، نیا سال| پادری حزقی ایل سروش| اسمبلیز آف گاڈ| 21|
+
یسوع نے میرے سارے بگڑے کام بنائے ہیں
ہالیلویاہ ، ہالیلویاہ نئے سویرے آئے ہیں
1
اُس کی ایک جھڑکی سے آسمانی گرج سے
ٹیلے ابھر آتے ہیں کام سدھر جاتے ہیں
2
سورج کے طلوع سے سورج کے غروب تک
تیری پرستش ہوتی ہے شمال سے جنوب تک
3
وہی ڈھال اور سپر ہے اُمیدوں کا لنگر ہے
وہی راہ دکھاتا ہے گرنے سے بچاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector