یسوع نام زندگی کا جام زندگی کا دے وہی آرام یسوع نام، یسوع نام ، یسوع نام یسوع نام ، یسوع نام ۱
یسوع نام مکتی دلائے
اندھیروں میں راہ دکھلائے
کھول دے وہ بند آسماں
زندگی کا دے وہی آرام
۲
کروس پر لہو جو بہا ہے
داغ ہر دل کا دُھلا ہے
تیرے میرے پاپوں کا وہ دام
زندگی کا دے وہی آرام
۳
جھک جاؤ قدموں میں سارے
فتح کے مارو تم نعرے
دنیا کو دے دو یہ پیغام
زندگی کا دے وہی آرام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.