یسوع نام ملا میرا جیون سنور گیا ۱
تیرا نام جو لیتا ہے وہ زندگی پاتا ہے
تیری راہوں پہ چل کے
روح انعام میں پاتا ہے
تیرے روح سے تیرے روح سے
۲
یسوع تیری حضوری میں
قدرت اور جلال ہیں
یسوع تیرے ہاتھوں میں
معجزے کمال ہیں
تیرے چھونے سے تیرے چھونے سے
۳
تو نے لہو کے قطروں کو میرے لئے بہا دیا
تو نے جان بدن دے کر مجھ کو بچا لیا
تیرے لہو سے تیرے لہو سے
۴
یسوع میرے جیون کا تو ہی اک سہارا ہے
میرے جیون کی کشتی کا اک تو ہی کنارا ہے
یسوع تو ملا یسوع تو ملا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.