Loading

یسوع نام میں ہم نے پایا

Yesu naam mein hum ne paaya
ارنسٹ مل، عشائے ربانی| ارنسٹ مل| 8|
+
یسوع نام میں ہم نے پایا
پیارا پیارا نام
یسوع نام میں ہم نے پایا
میٹھا میٹھا نام
۱
ہم بھی آئیں شکتی پائیں
خالی دامن بھرتے جائیں
یسوع نام میں ہم نے پایا
شکتی والا نام
۲
اندھے آئیں ، آنکھیں پائیں
دکھیارے بھی کہتے جائیں
یسوع نام میں ہم نے پایا
قدرت والا نام
۳
پیاسے آئیں ، پیتے جائیں
ابدی جیون ، آج ہی پائیں
یسوع نام میں ہم نے پایا
دینے والا نام
۴
آنکھیں یسوع پر لگائیں
ہالیلویاہ گاتے جائیں
یسوع نام میں ہم نے پایا
سندر سندر نام
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector