Loading

یسُوع نام کی دے دہائی

Yesu naam ki de dehaai
شفا، ترجمہ شدہ گیت| سیالکوٹ کنونشن| 17|
+
یسُوع نام کی دے دہائی
تُو جو دُکھ سے ہے غمگین
اُس سے چین اور دِل جمعی
تُجھ کو ملتی بالیقین
...
(کورس)
نام عزیز کیا شیر ین
اے جمال العالمین
۱
یسُوع نام کی دے دہائی
وہی ڈھال ہے اور چٹان
اُس سے تُجھے توانائی
مِلتی ہے بیچ اِمتحا ن
۲
کیا بیش قیمت یسُوع نام ہے
اُس سے خوش ہیں دل و جان
اُس کی حمد دِل پسند کام ہے
اُس کا پیار ہے بے جان
۳
یسُوع نام عظیم اِلشان ہو
وہی سب کا ہے سُلطان
کُل زمین اور کُل آسمان ہو
اُس کے نام کے ثنا خوان
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector