یسوع میری آس تو، تو ہی بھروسہ میرا

Yesu meri aas tu tu hi bharosa mera
دعائیہ کورسز، شفا، ایذا رسانی، روحانی جنگ| زوبن ارنسٹ| 385|
+
یسوع میری آس تو، تو ہی بھروسہ میرا
تُو ہی زور ِبازو میرا ، تُو ہی میرا آسرا
۱
نہ شب کی ہیبت ڈرائے گی مُجھ کو
نہ ہی کبھی دن کا تیر
ہے میرے دل میں اور میری روح میں
تیرے لہو کی تاثیر
۲
تُو میری جُرات ہے تُو میری طاقت ہے
تُو میری ابدی چٹان
کوئی میرا گھر یہ گرا نہ سکے گا
بارش یا آندھی طوفان
۳
تُو میرے جیون اور جیون کی خوشیوں کا
کرتا ہے ہراک ساماں
ہر راستے میں اور ہر قدم پہ
تُو ہے میرا نگہباں
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector