Loading

یسوع میرا یسوع سب کچھ کر سکتا ہے

Yesu mera Yesu sab kuch kar sakta hai
موت، شفا، عشائے ربانی، شکرگزاری| مجید مسیح| 9|
+
یسوع میرا یسوع سب کچھ کر سکتا ہے
پانی کو مے، مے کو پانی کر سکتا ہے
۱
چار دِنوں کا مُردہ لعزر دیکھو مانے اُس کا کہنا
دیکھا جب یہ معجزہ تو خوش ہوئیں وہ دونوں بہنا
موت کی وادی پہ وہ غلبہ کر سکتا ہے
۲
یائیر کی مُردہ بیٹی کو یسوع زندہ کرتا ہے
دیکھو اُس کے نتھنوں میں وہ جیون کا دم بھرتا ہے
ناممکن کو وہی ممکن کر سکتا ہے
۳
دیکھو کُبڑی عورت کو جو پل میں سیدھی ہوتی ہے
معجزہ تب ہوتا ہے جب اُس کی کرپا ہوتی ہے
وہی جیون میں خوشیوں کو بھر سکتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector