Loading

یسوع میرا دوست ہے

Yesu mera dost hai
آزادی، سنڈے اسکول| نعیم سلیم| تمجیدِ مسیحا، روح کی خوشی| 9|
+
یسوع میرا دوست ہے
میں پیار اُسی سے کرتا ہوں
سب بچوں سے پیار کرے وہ
میں دم اُسی کا بھرتا ہوں
۱
میں یسوع کا فوجی ہوں
جھنڈا لے کر چلتا ہوں
اس کا ہاتھ پکڑ کر میں
آگے آگے بڑھتا ہوں
۲
دل میرا یسوع کا گھر
میں ساتھ اُسی کے رہتا ہوں
اونچا نام ہے یسوع کا
میں سب سے یہ کہتا ہوں
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector