Loading

یسوع مَیں تجھے پیار کرتا ہوں مجھے تیری ضرورت ہے

Yesu mein tujhay payar karta hun mujhy teri zaroorat hai
متفرق نغمات| 5|
+
یسوع مَیں تجھے پیار کرتا ہوں
مجھے تیری ضرورت ہے
تیر ا فضل ہے کافی میرے لئے
تو میری ضرورت ہے
(۱)
تو ہے زور میرا میرے چھپنے کی جا
محکم قلعہ تو یہوواہ خدا
میرا تیرا اقرار کرتا ہوں
مجھے تیری ضرورت ہے
(۲)
بن تیرے خاک ہے ، میرا یہ تن بدن
تیرے دم بنا کیسے پاؤں جیون
خودی سے انکار کرتا ہوں
مجھے تیری ضرورت ہے
(۳)
مجھ سے بات تو کر میرے ساتھ تو چل
تجھے تکتا رہوں ہر گھڑی ہر پل
مَیں تیرا انتظار کرتا ہوں
مجھے تیری ضرورت ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector