یسوع مسیح بھروسہ میرا تُو ہی سہارا ہے میرا مشکل سمے میں تُو ہی دلاسا ساتھ رہے گا تُو سدا (کورس)
کرونا بھلائی تیری
سدا رہے گی مجھ پر
تیری وشواس یوگیتا
دیکھوں گا میں عمر بھر
۔۔۔
میں ہاتھ اٹھا کر گاؤں گا
یسوع تیرا نام رہے اونچا
میں ہاتھ اٹھا کر گاؤں گا
یسوع تیرا نام رہے اونچا
۱
موت سے ہے بچایا تُو نے
جیون نیا ہے دے دیا
نام لے کر پکارا مجھے
مہما سے مجھ کو بھر دیا
۔۔۔
(کورس)
کرونا بھلائی تیری
سدا رہے گی مجھ پر
تیری وشواس یوگیتا
دیکھوں گا میں عمر بھر
۔۔۔
میں ہاتھ اٹھا کر گاؤں گا
یسوع تیرا نام رہے اونچا
میں ہاتھ اٹھا کر گاؤں گا
یسوع تیرا نام رہے اونچا
۔۔۔
آدر اور مہما ہو تیری
تُو ہی ہمارا خدا
پوری ہو تیری ہی مرضی
آئے تیرا راج یہاں
۔۔۔
آدر اور مہما ہو تیری
تُو ہی ہمارا خدا
پوری ہو تیری ہی مرضی
تیرا ہی راج ہو یہاں
۔۔۔
ہم ہاتھ اُٹھا کر گائیں گے
یسوع تیرا نام رہے اونچا
ہم ہاتھ اُٹھا کر گائیں گے
یسوع تیرا نام رہے اونچا
۔۔۔
(کورس)
کرونا بھلائی تیری
سدا رہے گی مجھ پر
تیری وشواس یوگیتا
دیکھوں گا میں عمر بھر
۔۔۔
میں ہاتھ اٹھا کر گاؤں گا
یسوع تیرا نام رہے اونچا
میں ہاتھ اٹھا کر گاؤں گا
یسوع تیرا نام رہے اونچا
یسوع تیرا نام رہے اونچا
یسوع تیرا نام رہے اونچا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.