یسوع کی آواز مَیں سُنتا
میرے پیچھے پیار تُو ہو لے
(کورس)
اُس کے پیچھے مَیں ہو لُوں گا
سب کچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لُوں گا
۱
دُنیا کی سب شان و شوکت
سب کچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لُوں گا
۲
فضل دے گا اور شادمانی
اور ساتھ میرے سدا رہے گا
۳
باغِ رنج کی جان کنی میں
سب کُچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لُوں گا
۴
دے گا وہ مُجھے تسلی
اور ساتھ میرے سدا رہے گا
۵
کوہِ کلوری کی صلیب کے
سب کچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لُوں گا
۶
دے گا مُجھے فتح مندی
اور ساتھ میرے سدا رہے گا
۷
موت کی وادی کے سائے میں
سب کُچھ چھوڑ کے پیچھے ہو لُوں گا
۸
دے گا مُجھے وہ تاج جلالی
اور ساتھ اُس کے سدا رہوں گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.