Loading

یسوع کے سپاہی

Yesu ke sipahi
بشارت؍مشنز، روحانی جنگ| کے آر ضیا| سیالکوٹ کنونشن| 12|
+
یسوع کے سپاہی
قدم تُو بڑھائے جا
آگے بڑھ انجیل کو
دُنیا میں پھیلائے جا
۱
ابلیس سے یہ جنگ ہے
وقت تیرا تنگ ہے
یسوع تیرے جنگ ہے
صلیب کو اُٹھائے جا
خُودی کو مِٹائے جا
۲
مُشکلیں ہزار ہوں
پہاڑ ہوں یا غار ہوں
ہر قسم کے بار ہوں
یسوع کو بتائے جا
طاقت اُس سے پائے جا
۳
بندہ ہر سپاہی ہے
زندگی جو پائی ہے
یسوع کی گواہی ہے
فتح اُس پر پائے جا
گیت اُس کے گائے جا
۴
شیطان کو شکست ہو
حوصلہ نہ پست ہو
اپنی زندگی سے تُو
دُنیا کو دِکھائے جا
روشنی پھیلائے جا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector