یسوع کے نام میں یسوع کے نام میں ہم فتح پاتے ہیں یسوع کے نام سے یسوع کے نام سے شیطان دور بھاگتا ہے یسوع مسیح کے قادر نام کا مقابلہ کون کر سکتا ہے یسوع مسیح کے قادر نام میں ہم فتح پاتے ہیں ۱
ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
ہالیلویاہ ہالیلویاہ ہالیلویاہ
پیارا یسوع دلہا جلد آتا ہے
۲
کمر باندھو کمر باندھو سب مسیحیو
کمر باندھو کمر باندھو سب مسیحیو
کمر باندھو کمر باندھو سب مسیحیو
پیار ا یسوع دلہا جلد آتا ہے
۳
پیارے یسوع روحِ پاک سے تو بھر دے
پیارے یسوع روحِ پاک سے تو بھر دے
پیارے یسوع روحِ پاک سے تو بھر دے
پیار ا یسوع دلہا جلد آتا ہے
۴
توبہ کرو توبہ کرو گنہگارو
توبہ کرو توبہ کرو گنہگارو
توبہ کرو توبہ کرو گنہگارو
پیار ا یسوع دلہا جلد آتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.