Loading

یسوع کے مسح کو ناچیز نہ جاننا یسوع کا مسح

Yesu ke masah ko nacheez na janna Yesu ka masah
متفرق نغمات، بپتسمہ، آزادی، پنتکست ؍ روح القدس، ارنسٹ مل| ارنسٹ مل| 7|
+
یسوع کے مسح کو ناچیز نہ جاننا
یسوع کا مسح خود یہوواہ کا ہے
یسوع کے مسح کو حقیر نہ جاننا
یسوع کا مسح خود یہوواہ کا ہے
۱
یسوع کا مسح جاں آزاد کرتا ہے
یسوع کا مسح گھر آباد کرتا ہے
یسوع کا مسح دِل شاد کرتا ہے
۲
مسح کی قوت اور پاک روح کے شعلے
دامن میں بھر لے اور پاپوں کو دھولے
یہ ہی مسح تیرے جی جاں کو کھولے
۳
ظلمت کا جؤا مسح توڑ دیتا ہے
اندھوں کی آنکھیں مسح کھول دیتا ہے
ٹوٹے دِلوں کو نیا زور دیتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector