Loading

یسوع کے لہو کو پکاریں

Yesu ke lahoo ko pukarein
ارنسٹ مل، بشارت؍مشنز، عشائے ربانی| ارنسٹ مل| تمجیدِ مسیحا| 6|
+
یسوع کے لہو کو پکاریں
وہی بچاتا ہے
۱
یسوع کا لہو کسی بکرے کا نہیں
کسی بچھڑے کا نہیں
بلکہ بے عیب پاک خون ہے
یسوع کے لہو میں نہائیں
پاپ مٹاتا ہے
۲
یسوع کا لہو کسی مرُدے کا نہیں
کسی پاپی کا نہیں
بلکہ پاک یہوواہ کا ہے
یسوع کا لہو پیتے جائیں
جینا سکھاتا ہے
۳
یسو ع کا لہو بڑی قدرت والا ہے
بڑی عظمت والا ہے
بلکہ روحیں بچانے والا ہے
یسوع کے لہو سے شفا لیں
روگ مٹاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector