یسوع کے آگے ہر اک گھٹنا جھکتا جائے گا

Yesu ke aagay har ik ghuttna jhukta jay ga
متفرق نغمات، شفا، آمدِ ثانی | سیالکوٹ کنونشن، اسمبلیز آف گاڈ، تمجیدِ مسیحا| 130|
+
یسوع کے آگے ہر اک گھٹنا جھکتا جائے گا
ہر اک طوفاں یسوع کے نام سے
رکتا جائے گا
(۱)
آسمان اور ساری زمیں کا اختیار بھی اس کا ہے
ہر اک ٹیلہ ہر اک وادی
ہر کہسار بھی اس کا ہے
(۲)
کُچلے ہوئے بیدل انساں کو یسوع گلے لگاتا ہے
ویرانوں میں اندھیاروں میں
جیون دیپ جلاتا ہے
(۳)
معجزات کا بہتا ساگر ہر دم جاری رہتا ہے
دن کو بادل رات کو شعلے
بن کر ساتھ نبھاتا ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector