Loading

یسوع کا سپاہی ہوں دُنیا کو بتلاؤں گا

Yesu ka sipahi hoon dunya ko batlaonga
بشارت؍مشنز، روحانی جنگ| روح کی خوشی| 18|
+
یسوع کا سپاہی ہوں دُنیا کو بتلاؤں گا
یسوع کی تعلیم کو مَیں دُنیا میں پھیلاؤں گا
...
(کورس)
بولو میرے ساتھ یسوع کی جے ہو
جے ہو جے ہو جے ہو جے ہو
۱
نُور ہوں زمانے کا دُنیا کو چمکانے کا
بھولے بھٹکے ہوؤں کو راستہ میں دکھلاؤں گا
۲
دوست ہوں یا دشمن ہوں سب کو گلے لگاؤں گا
یسوع کی تعلیم کو مَیں سچا کر دِکھلاؤں گا
۳
یسوع کے نقشِ قدم پہ مَیں رکھوں گا قدم
پیچھے نہیں دیکھوں گا آگے بڑھتا جاؤں گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector