یسوع کا لہو، ہمیں پاک کرتا ہے یسوع کا مسح ، ہمیں پاک کرتا ہے ۱
تیرگی مٹاتا جائے راستہ دکھاتا جائے
پاک روح کی طاقت سے وہ جینا بھی سکھاتا جائے
یسوع کا جلال، ہمیں پاک کرتا ہے
۲
تیرے میرے پاپوں کا کفارہ یسوع نام ہے
تیرے میرے روگوں کا مداوا یسوع نام ہے
یسوع جی کا نام ، ہمیں پاک کرتا ہے
۳
بادلوں پہ جانے والا بادلوں پہ آئے گا
ساتھ ساتھ رہنے والا ساتھ لے کے جائے گا
یسوع کا کلام ، ہمیں پاک کرتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.