یسوع کا خون پاک ہے یسوع کا خون صاف ہے

Yesu ka khoon paak hai Yesu ka khoon saaf hai
عشائے ربانی، ارنسٹ مل| 48|
+
یسوع کا خون پاک ہے
یسوع کا خون صاف ہے
یسوع کا خون پروفا
یسوع کا خون پرصفا
یسوع کا خون راست ہے
۱
یسوع کا خون مجھ میں ہے
یسوع کا خون تجھ میں ہے
یسوع کا خون پر سخا
یسوع کا خون پر مسح
یسوع کا خون نجات ہے
۲
یسوع کے خون میں زندگی
یسوع کے خون میں تازگی
یسوع کا خون پرضی
یسوع کا خون پر شفا
یسوع کا خون حیات ہے
۳
یسوع کا خوں گناہ کا دام
یسوع کا خون دے آرام
یسوع کا خون پر بقا
یسوع کا خون پر نفع
یسوع کا خون سوغات ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector