Loading

یسوع جلدی واپس آتا ہے

Yesu jaldi wapas aata hai
آمدِ ثانی | روح کی خوشی| 4|
+
یسوع جلدی واپس آتا ہے
ہمیں لینے تمہیں لینے واپس آتا ہے
۱
اِس دُنیا میں جو لوگ غالب آئیں گے
اپنے کاموں کے مطابق اَجر پائیں گے
۲
وفادار جو جان دینے تک رہے
زندگی کا تاج اُسے یسوع سے ملے
۳
یسوع کے لئے جو رُوحیں جیتے گا
اُسی کو خوشی کا تاج یسوع دے گا
۴
اچھی دوڑ جو دوڑے خود اِنکاری سے
نہ مُرجھانے والا سہرا یسوع سے پائے
۵
وفاداری سے جو بھیڑیں چرائے گا
یسوع سے جلال کا تاج وہ پائے گا
۶
اُس کی آمد کا جو منتظر رہے
راست بازی کا تاج یسوع سے ملے
۸
اِس لئے اے بھائی تُو صلیب اُٹھا
ہل پر ہاتھ رکھ کر نہ پیچھے کر نگاہ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector