یسوع ہے مجھ میں یسوع ہے تجھ میں مسح ہے مجھ میں مسح ہے تجھ میں یسوع کی جے جے ہو ہیلیلویاہ ہیلیلویاہ یسوع کی جے جے ہو ۱
سولی تھی بھاری نیزہ تھا کاری
کانٹوں کے تاج سے قسمت سنواری
لہو بہا کر لعنت اُٹھا لی
۲
کوئی بھی ہم کو بہکا نہ پائے
یسوع خدا ہے بائبل سکھائے
شیطان کے اُس نے چھکے چھڑائے
۳
پیچھے نہ ہٹنا یسو ع کو تکنا
روح کے پھلوں کا مزہ بھی چکھنا
یسوع کی باتیں ہردے میں رکھنا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.