یسوع دوبارہ ضرور آئے گا وہ کلیسیا اوپر لے جائے گا (۱)
توبہ کرو لوگو گناہ چھوڑ دو
در توبہ کا بند ہو جائے گا
(۲)
جاگو اور جگاؤ اٹھو مشعلیں جلاؤ
ابھی موقع ہے تیل مل جائے گا
(۳)
امید رکھو پیارو یہ بات یاد رکھو
اسی بادل کو رتھ وہ بنائے گا
(۴)
وہ بادشاہ ہے ایسا نہیں کوئی اس کے جیسا
تمہیں سونے کا تاج پہنائے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.