Loading

یسوع چاہئے مجھے یسوع چاہئے یسوع کے بغیر مَیں کچھ بھی نہیں

Yesu chahiay mujhay Yesu chahiay Yesu ke baghair mein kuch bhi nahi
متفرق نغمات، شفا، آزادی، پنتکست ؍ روح القدس| مجید مسیح| اسمبلیز آف گاڈ| 6|
+
یسوع چاہئے مُجھے یسوع چاہئے
یسوع کے بغیر میں کچھ بھی نہیں
یسوع کے بغیر کسی کام کا نہیں
یسوع چاہئے اس کا مسح چاہئے
۱
یسوع کی حضوری جب آئے گی
مسح کی قوت وہ لائے گی
بندھن تب پھر ٹوٹینگے
پوری فتح کے لیے یسوع چاہئے
۲
شفا کو تم یاد رکھتے ہو
شافی کو کیوں نہیں تکتے ہو
یسوع شفا کا منبع ہے
مال و متاع نہیں یسوع چاہئے
۳
شفا ئیں اور بھی دے دینگے
پر وہ غم کو کُریدیں گے
ابدی شفا نہ دیگاکوئی
ابدی شفا کے لئے یسوع چاہئے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector