یسوع یسوع یسوع یسوع یسوع یسوع بن یہوواہ کی پہچان چاہئے یسوع ابنِ مریم کا انعام چاہئے یسوع ابنِ آدم کا کلام چاہئے یسوع چاہئے اس کا مسح چاہئے ۱
یسوع ہی کی قدرت سے مردے جلائیں گے
یسوع ہی کی قدرت سے لنگڑے چلائیں گے
یسوع ہی قدرت سے آنکھیں دلائیں گے
۲
یسوع ہی کے نام سے ہم جانیں جائیں گے
یسوع ہی کے نام سے پہچانیں جائیں گے
برے کی تمجید کے ترانے گائیں گے
۳
یسوع کی انجیل کو پھیلاتے جائیں گے
یسوع کے کلام کو سناتے جائیں گے
پاک روح کی قوت سے یہ گاتے جائیں گے
یسوع یسوع یسوع یسوع کو دل میں بٹھاؤ
یسوع یسوع یسوع یسوع کی حمد سناؤ
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.