Loading

یسوع آج اور کل بلکہ ابدتک یکساں ہے

Yesu aj aur kal balke abad tak yaksan hai
متفرق نغمات، شفا، سالگرہ، نیا سال| 7|
+
یسوع آج اور کل بلکہ ابدتک یکساں ہے
یسوع تیرا میرا اور سب کا یزداں ہے
(۱)
یسوع مردے زندہ کرتا تھا
اور آج بھی زندہ کرتا ہے
یسوع اندھی آنکھیں کھولتا تھا
اور آج بھی آنکھیں کھولتا ہے
(۲)
یسوع لنگڑوں کوچلاتا تھا
اور آج بھی لنگڑے چلاتا ہے
یسوع بہرے کانوں کو کھولتا تھا
اور آج بھی کان وہ کھولتا ہے
(۳)
یسوع کوڑھیوں کو پاک کرتا تھا
اور آج بھی پاک وہ کرتا ہے
یسوع پاک گناہوں سے کرتا تھا
اور آج بھی پاک وہ کرتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector