Loading

یسوع آج بھی ہم کو اپنے پاس بُلاتا ہے

Yesu aaj bhi hum ko apne paas bulaata hai
شفا، شکرگزاری| یوسف نیر| سیالکوٹ کنونشن| 21|
+
یسوع آج بھی ہم کو اپنے پاس بُلاتا ہے
دِل کو تسلی دیتا سارے بوجھ اُٹھاتا ہے
۱
اُس کی یاد زمانے کے غم درد مٹاتی ہے
جاں کے ویرانوں میں تازہ پھول کھلاتی ہے
تاریکی میں یسوع ہم کو راہ دِکھلاتا ہے
۲
آج بھی ہم کو ڈھونڈ رہی ہیں نظریں ہر قریہ
آج بھی ٹھاٹھیں مار رہا ہے اُسی کے پیار کا دریا
آج بھی پیاسی روحوں کی وہ پیاس بجھاتا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector