Loading

یسوع تو ہے مہان تیری جے تیری جے تیری جے

Yeshu tu hai mahaan teri jai teri jai teri jai
کرسمس، دعائیہ کورسز، عشائے ربانی| وجے بینیڈکٹ| اسمبلیز آف گاڈ| 24|
+
یسوع تو ہے مہان
تیری جے تیری جے تیری جے
تو جو آیا میرے جیون میں
لے کے خوشیاں لے کے پیار
(۱)
میں پاپوں میں ڈوبا ، ایسا ڈوبا
آنکھوں میں تھے آنسو ، سب نے چھوڑا
پر تو آیا میرے جیون میں
لے کے مکتی لے کے پیار
(۲)
میں دنیا کی چیزوں میں تمہیں ڈھونڈتا تھا
نفرت اور مطلب کی دنیا میں میں گھومتا تھا
پر تو آیا میرے جیون میں
لے کے مکتی لے کے پیار
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector