یہوواہ نے ہم سب کو آگے پیچھے سے دیکھو گھیر رکھا ہے

Yehowa ne hum sab ko agay peechay se dekho ghair rakha hai
متفرق نغمات| 26|
+
یہوواہ نے ہم سب کو آگے پیچھے سے
دیکھو گھیر رکھا ہے
سب کچھ بدل جائے اس نے ہمیشہ
ہمیں یاد رکھا ہے
۱
اگر ہم سمندر کی تہہ میں جا اُتریں
اندھیاروں کےدرمیاں آنکھیں کھولیں
اپنے ہی ہاتھوں میں ہم سب کو اس نے
سنبھال رکھا ہے
۲
تیرے سامنے رات بھی ہے اجالا
یہ سارے سمندر ہیں خالی پیالہ
اپنی محبت کے سایوں میں ہم سب کو
ڈھانپ رکھا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector