یہوواہ یری خود ہی مہیا کرے گا یہوواہ الشیدائی یہوواہ ہی دامن بھرے گا ۱
یہوواہ نسی جھنڈا ہے
یہوواہ تصدقنو راستی ہے
یہوواہ یہوواہ یہوواہ یہوواہ
یہوواہ رافا یہوواہ ہی چنگا کرے گا
۲
ادونائی یہوواہ مالک ہے
یہوواہ یہوواہ خالق ہے
یہوواہ یہوواہ یہوواہ یہوواہ
یہوواہ شاما یہوواہ ہی سایہ کرے گا
۳
شالوم یہوواہ سکوں ہے
روہی یہوواہ چوپاں ہے
یہوواہ یہوواہ یہوواہ یہوواہ
یہوواہ مقادیش یہوواہ ہی پاک کرے گا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.