یہوواہ میرا ہراول ہے یہوواہ میرا چنڈاول ہے یہوواہ ، یہوواہ ، یہوواہ ، یہوواہ (۱)
تجھ کو معبودوں نے بھی ہے مانا
تو یہوواہ یری ہے یہ جانا
(۲)
اس کی قدرت پہ کر کے دھیان میں
اس کے کاموں کو کرتا بیان میں
(۳)
میرے من کے کوہِ سینا پہ آ
مجھ کو بھی موسیٰ جیسا بنا
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.