یہی ہے ہاں یہی ہے یہی ہے تمہاری محبت تم اپنے آپ کو نذر کرو ایسی قربانی ہونے کےلئے 1
ہمشکل نہ بنو اس جہان کے اپنی صورت بدلتے ہی جاؤ
تاکہ مرضی ہو پوری خدا کی جو زندہ خدا کو پسند ہے
2
تم فخر نہ کرو اس جہاں میں ، خاک ہو تم خاک میں ملو گے
ہو بھروسہ تمہارا خدا پر ، جو زندہ خدا کو پسند ہے
3
ہر بدن کے بہت سے اعضا ہیں، اور شامل ہیں اپنے بدن میں
ایسے ہی تم مسیح کا بدن ہو، جو زندہ خدا کو پسند ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.