Loading

یہ سندیس سناؤ جگ کو

Yeh sandes sunao jag ko
بشارت؍مشنز| اسمبلیز آف گاڈ| 5|
+
یہ سندیس سناؤ جگ کو
یسوع مسیح ہی راجا ہے
1
ہوشعنا کے نعرے سب کو شانتی دیویں گے
تن من اپنا دے دو اُسی کو ہوشعنا گاؤ
2
کیوں نہ خوشی کے نعرے ماریں اس کے چرنوں میں
جان پربھو نے قربان کر دی ہمارے ہی لئے
3
اپنے دلوں کو خالی کر دو اس کے قدموں میں
جان پربھو پر قربان کر دو اپنے جلاؤ من
4
اس کو اپنے دلوں میں اُتارو ابدی نجات پاؤ
اج کا بھوکا درشن کر لو اے گنہگارو
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector