یہ ساری پرستش یہ سارے سجدے میرے یِسُوع نام کو جاتے ہیں

Yeh saari parastish yeh saaray sajday meray Yesu naam ko jaatay hain
متفرق نغمات| کاشف انور| 20|
+
یہ ساری پرستش یہ سارے سجدے میرے یِسُوع نام کو جاتے ہیں
وہ ہے کمال حسنوں کا جمال کام سارے اُسی کو بھاتے ہیں
نہ کر تحقیر بن اُس کا نذیر وہ کھولتا بندھنوں کی زنجیر
جو دیتا ہے جان نام یِسُوع پر بدل دیتا ہے اُس کی تقدیر
...
سچے وعدے مسیحا کے ہیں اِس دنیا میں دھوکا ہی ہے
عمل اپنے تُو کر لے سیدھے اِس دُنیا میں دھوکہ ہی ہے
۱
میری تُو ہی اُمید یِسُوع دُنیا نے دیئے مُجھ کو غم
تُو کرتا نہیں ہے مایوس نہ کی ہے کبھی آنکھ نم
وشواس میرا تُجھ پے ہے اِس دُنیا میں دھوکہ ہی ہے
۲
اس دنیا میں تُو ہے خُدا جس کو سجدے ہیں سارے روا
یِسُوع نام ہے اعلیٰ صدا جِس نے سولی پے کی ہے وفا
تُو زِندگی میری اے خدا اِس دُنیا میں دھوکہ ہی ہے
۳
نہ کھائے گا دھوکہ کبھی گر پڑھ لے تُو امثال کو
وقت کو گر تُو جانے غنیمت دیکھے گا تُو جلال کو
قدم یِسُوع کے پیچھے چلا اِس دُنیا میں دھوکہ ہی ہے
۴
کر پُختہ تو اپنا ایمان مضبوط ہے یِسُوع چٹان
وہ واحد ہے سچا چوپان جو تُجھ پے ہُوا مہربان
میرا سچا ہے تُو ہی خُدا اِس دُنیا میں دھوکہ ہی ہے
Make Donation
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Projector