یہ دیس ہمارا ہے، اسے ہم نے سنوارا ہے اس کا اک اک ذرہ ہمیں جان سے پیارا ہے یہ دیس ، یہ دیس ، یہ دیس ہمارا ہے یہ دیس ہمارا ہے، اسے ہم نے سنوارا ہے ۱
مزدور بھی ہم اس کے، دہقان بھی ہم اس کے
اللہ کی رضا سے ہیں، نگہبان بھی ہم اس کے
رنگ اس کو دئیے ہم نے، اسے ہم نے نکھارا ہے
یہ دیس ہمارا ہے، اسے ہم نے سنوارا ہے
۲
شاہین بھی ہم اس کے جوان بھی ہم اس کے
بہتے ہوئے پانی پر نگہبان بھی ہم اس کے
اٹھا لو ذرا پرچم، پھر اس نے پکارا ہے
یہ دیس ہمارا ہے، اسے ہم نے سنوارا ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.