یہ بدن یہ لہو تیرے پیار کی نشانی کھائے گا جو بھی اس کو، پئے گا جو بھی اس کو پائے گا زندگانی ۱
میری یادگاری کے لئے
تُم یونہی کرتے رہنا
یہ بدن یہ لہو میرے پیار کی نشانی
۲
میری جو یادگار ہے
اُس موت کا اظہار ہے
یہ بدن یہ لہو میرے پیار کی نشانی
۳
یہ روٹی اور شیرہ
بدن اور لہو ہے میرا
یہ بدن یہ لہو تیرے پیار کی نشانی
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.