یہ یہوواہ کا بو ل ہے میں تیری مدد کروں گا رب الافواج کا قول ہے میں تیری مدد کروں گا (۱)
چاہے کیسا بھی ہو مسئلہ تیرا
حل کر دوں گا یہ وعدہ میرا
میرا ہر وعدہ انمو ل ہے
(۲)
تجھے دکھ میں اکیلا نہ چھوڑوں
مشکل میں تیری نہ منہ کو موڑوں
میرا تیری طرف ہی خیال ہے
(۳)
نہیں دشوار میرے لئے کوئی کام
یہوواہ سباؤت میرا یہ بھی نام
تیرا دل کیوں ڈانوانڈول ہے
Please note: The video/audio is provided just for reference purpose only to help people learn the tune. In case of any typo, wrong worshiper/poet/composer/category or any other issue in lyrics,
Report an Issue
Thank You!
Your report has been submitted successfully. We will fix it as soon as possible.